(5)سنہری باتیں
وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میںملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتہ چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں۔
سو دوستوں سے بہتر وہ اِک دُشمن ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں رکھتا۔
اتنظار کرنے والوں کو صرف اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں بچ جاتا ہے۔
جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت حاصل نہیںہوتی اُسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی۔
جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے جو غلطی کر کے اُس پر ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کر کے فورا توبہ کر لے وہ انسان ہے۔
جس شخصکے دُشمن نہیںہیں اور سب دوست ہیں اُس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دُشمن اُس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کرتا ہے۔

No comments:
Post a Comment